نقطہ نظر تنقید کریں، مگر تمیز کے ساتھ غلط خیالات پر تنقید کے بجائے اگر شخصیت کی کردار کشی یا تذلیل کی جاتی ہے تو جواباً منفی رویے ہی جنم لیتے ہیں۔